pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےباعث مزید 91 افراد جان کی بازی ہار گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 59 ہزار943 ٹیسٹ کیے گئے مزید 4 ہزار 75 افراد میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئےملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6.79 فیصد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 31 ہزار 659 جبکہ اموات کی تعداد 25ہزار94 ہوگئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دو سگی بہنوں نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

گوجرانوالہ میں  یہ واقعہ لیل ورکاں میں پیش آیا جہاں طلاق یافتہ…

پاکستان میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات نےپنجاب کے مختلف اضلاع لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ نارووال، فیصل…

UK army chief meets COAS Munir

Gen Sir Nicholas Patrick Carter, chief of general staff (CGS) of the…