پاکستان نے سویڈن ، ہالینڈ اوربھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا گھناؤنا فعل قابل مذمت ہے ڈچ سیاستدان کی جانب سے اسلام پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں سلام اور مسلمانوں کےخلاف حملےآزادی اظہار رائے کے تحت نہیں آتے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.