پاکستان دوعشروں سےافغانستان کی صورتحال سےمتاثرہے،اجلاس میں بلانا چائیےتھا،این جی اوکواجلاس میں بلایاجاسکتاہےتوپاکستان کو کیوں نہیں ،سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کونہ بلانے پرپاکستان کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےصدرکوخط لکھ دیا-سلامتی کونسل کےاجلاس میں پاکستان کومدعونہ کرنا سلامتی کونسل کےقوانین کی خلاف ورزی ہے پاکستان نےسلامتی کونسل کےاجلاس میں شرکت کی درخواست کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے

شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم…

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک

 سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد…

آئی پی ایل کا فائنل ایک لاکھ سے زائد شائقین نے دیکھا، دعویٰ

آئی پی ایل سیزن 15 کا فائنل گجرات ٹائٹینز اور راجھستان رائلز…