پاکستان اورروس نے’پاکستان اسٹریم‘گیس پائپ لائن منصوبےکی تعمیر کےلیے اسپیشل پرپزکمپنی کے لیےشیئر ہولڈرز کےمعاہدے کے’ڈسکشن ڈرافٹ‘ پراتفاق اور 15 فروری 2022 ء تک شیئرہولڈرز کےمعاہدے پر دستخط کرنے کا عزم وفاقی وزیرعمر ایوب خان کی زیرقیادت پاکستانی وفد کی طرف سےفراہم کردہ تکنیکی معلومات اورضمانت کی بنیادپر پاکستان سےاناج اورچاول کی درآمد کی اجازت دینے پربھی روس نے رضامندی ظاہرکی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.