لاہور:پاکستان تحریک انصاف  میں بننے والےترین گروپ کےرہنما سردارخرم لغاری نےکہا کہ یہ فیصلہ کسی ایک فرد کا تو ہوسکتا ہےسب کا نہیں، وزیراعلیٰ کے ساتھ کھڑا ہوں، مائنس عثمان بزدار کوسپورٹ نہیں کرتا، اس موقع پرعثمان بزدارکو چھوڑسکتے نہ چھوڑیں گے،جومائنس بزدار کی بات کر رہے ہیں وہ اب بھی انہی کی کابینہ کا حصہ ہیں،اپنی اسمبلی بچائیں،مائنس عثمان بزدار کی سوچ تبدیل کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور روس گیس پائپ لائن منصوبہ: “ڈسکشن ڈرافٹ” پر اتفاق

پاکستان اورروس نے’پاکستان اسٹریم‘گیس پائپ لائن منصوبےکی تعمیر کےلیے اسپیشل پرپزکمپنی کے…

اسلام آباد میں ہونے والی انتہائی اہم افغان امن کانفرنس ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی…

ملک میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 اموات

اکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد…