پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد بھارت روانہ ہوگیاوفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور وزارت خارجہ کا نمائندہ شامل ہےآبی تنازعہ پردو روزہ مذاکرات کل سےنئی دہلی میں ہوں گےجس میں بھارت سےآنےوالےدریاؤں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع پر بات ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.