وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اپوزیشن تاریخ کی نااہل اپوزیشن رہی ہے، چوہدری شجاعت اپنی کتاب میں شریف برادران کی منافقت کا تذکرہ کرچکے ہیں۔حسان خاور نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ساڑھے 3 سالوں میں سندھ کو بدحالی کی طرف دھکیل دیا، شریف برادران اپنی ذات کے علاوہ کسی سے مخلص نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.