کراچی میں تیزبارشوں کاسلسلہ جاری ہےجس کےباعث گرین لائن بی آر ٹی کاآپریشن معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق تیز بارشوں کے باعث گرین لائن بس عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گرین لائن دوبارہ چلنےکےحوالےسےبعد میں آگاہ کیا جائےگا۔واضح رہےکہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کےاعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکپتن: دیرینہ تنازع پر فائرنگ ،3 بھائی جاں بحق

 پاکپتن میں قتل کیے جانے والے تینوں بھائی عدالت پیشی سے واپسی…

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ اسلام…

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی، الیکشن کمیشن کا مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن…