چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی جبکہ اورنج لائن کا آپریشن معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس گرین لائن کا آپریشن ہفتہ 17 ستمبر 2022 کو سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی اور نمائش چورنگی سے سرجانی ٹاؤن تک مکمل طور پر بند رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے,منظور وسان کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

گوادر میں پہاڑی تودہ گرگیا،5 افراد ملبے تلے دب گئے

 پہاڑی علاقے دران پکنک پوائنٹ پر پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد…

کراچی :مندر پر حملہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ کی شام کو سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونا شروع…