pic from google

برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ’اومیکرون ویریئنٹ‘ کی اہم ترین علامات اس کے پچھلے ویریئنٹس سے مختلف ہیںوبائی ماہر، پروفیسر ڈاکٹر ٹم اسپیکٹر کے مطابق اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہونے کی پانچ اہم ترین علامات میں ناک کامسلسل بہنا، سر میں درد، مستقل تھکن، چھینکیں آتے رہنا اور گلے کی خراشیں پڑنا شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث…

بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا

بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا۔رپورٹس کے مطابق…

ملک میں مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا سے24 گھنٹوں میں 24 اموات کورونا کے 46 ہزار…