کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے گی۔سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہےامکان ہے کہ ایمبولینس آج رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرے گی، کپتان کے ہمراہ عملے کے 5ارکان بھی پاکستان آئیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.