اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئےدل کے عارضے میں مبتلا معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کو آپریشن کے لیے امریکا جانا تھا تاہم اس وقت نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث انھیں جرمنی کے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری تھا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.