pic from google

کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد شمالی کوریاکےرہنما کم جونگ ان نے ملک میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کردی ہےاورلاک ڈاؤن لگا دیا ہےشمالی کوریا کے پاس کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہیں ہے کیونکہ کم جونگ ان کی حکومت نے عالمی ادارہ صحت، چین اورروس کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں…

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی 29 ویں برسی

عظیم انقلابی شاعرحبیب جالب کو اپنےمداحوں سےبچھڑے 29 برس بیت گئےعظیم شاعرآخر…

عدنان صدیقی ٹوئٹر پر کیوں برس پڑے؟

سینئیر اداکار عدنان صدیقی نے 98 ہزار سے زائد فالورز ہونے کے…
رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ گھبراہٹ صرف عوام کو چار سال…