نیو کیسل یونیورسٹی اورفلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا ہےکہ نان اسٹک برتنوں میں کھانا بنانے اور ان کو دھونے کے دوران ان پر سے اترنے والی تہہ سے ہزاروں سےلاکھوں کے درمیان ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات کا اخراج ہوتا ہے۔ہمارے کھانوں میں موجود یہ ٹیفلون ذرات شاید صحت کےلیے مسائل کا سبب ہو سکتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.