وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اراکین اسمبلی پہنچ گئے، عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ…

شہباز شریف کی مستقل حاضری سے استثنٰی، احتساب عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری

:احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نےدوصفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری…