بھارتضلع مندسور میں ایک 75 سالہ خاتون کی لاش ملی اسکے جسم پر زخم تھے اور اسکے زیورات بھی غائب تھے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تو حیران کن انکشافات سامنےآئےپولیس نےتحقیقات کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کیاجس نے اپنی محبوبہ کو تحفہ دینے کے لئےخاتون کو قتل کر دیا، اور زیورات لوٹ کر اپنی محبوبہ کو تحفہ دیا،
You May Also Like
نئی دہلی: سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتہ کیلئے بند
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے…
- Sanniah Hassan
- November 14, 2021
اداکارہ سائرہ بانو طبیعت ناسازی کے باعث آئی سی یو منتقل
بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ سائرہ بانو کو ممبئی کے ہندوجا…
- Sanniah Hassan
- September 1, 2021
دنیا میں ہیٹ ویو کا تسلسل 2060 تک بڑھتا جائے گا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی ایجنسی کاکہنا ہےکہ دنیا بھر میں ہیٹ…
- Sanniah Hassan
- July 20, 2022
دبئی: برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی
پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں…
- Sanniah Hassan
- November 7, 2022