نائجیریا کی غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکومتی اہلکار اور ایک ماحولیاتی گروپ کا کہنا تھا کہ نائیجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں تقریبا 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے دوبارہ ہو گا

سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ موصول ہونے کے بعد قومی اسمبلی…

مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا،…

پاکستان نے 3 ہزار سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

نئی دہلی :پاکستانی ہائی کمیشن نےپاکستان میں 17 سے 26 نومبر تک…