وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،ندی نالوں کے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا وادی نیلم ،آٹھ مقام ،شاردہ ،کیل ،جورا ،و گردو نواع میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ شاہراہ نیلم پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے،شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا

 انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا…

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…

سندھ ہائیکورٹ میں نئے بلدیاتی ایکٹ کیخلاف درخواست دائر

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ ہائیکورٹ میں…