picture from google

عالمی وباکورونا وائرس سے نمٹنے اور پالیسیاں بنانے کے لیے تشکیل دیئے گئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکو ختم کرکےذمہ داریاں محکمہ صحت کو سونپ دی گئیں اسدعمر کا کہنا ہے کہ آجاین سی او سی کا آخری دن ہے االلہ کی رحمت اور پوری قوم کے تعاون سے ہم اس بےمثال چیلنج پر قابو پانےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: گھرمیں کھڑی گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر اینٹی…

پارلیمنٹ لاجز: چوہوں کا معاملہ ہو یا پانی کا لاجز کے برے حالات ہیں رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ

شاہدہ رحمانی کے بعد رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے اپنے لاج…

Another incident of terrorism occured in Balochistan

Terrorists have carried out another operation in Balochistan, according to a report…