شاہ رخ خان کے گھر چھاپے سے متعلق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹر نے بیان جاری کیا ہے ڈائریکٹر این سی بی کے مطابق شاہ رخ خان کے گھر پر سرچ آپریشن نہیں کیا گیا، ٹیم شاہ رخ خان کی بیٹے سے جیل میں ملاقات کے بعد ان کےگھر آریان خان سے متعلق کاغذات لینے گئی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.