تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے ہیںجہانگیر ترین نےکہا کہ نذیرچوہان کو حکومت خود باغی کر رہی ہے میر اکوئی گروپ نہیں ہے میرے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا نذیر چوہان کی گرفتاری سے تشویش بڑھ رہی ہے پارٹی کے ساتھ ہمیشہ مخلص ہو کر چلا لیکن مجھے ٹارگٹ کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan & Argentina Hold Virtual 4th Round of Bilateral Political Consultations

ISLAMABAD, Oct 23 (APP): Pakistan and Argentina, in their fourth round of…

Germany, Armenia discuss sanction evasion

German Chancellor Olaf Scholz said that he discussed the evasion of Western…

اسلام آباد: شہریوں کو جنگلی جانوروں کوکھانے پینےکی اشیا کی فراہمی سے روک دیا گیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل…