تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے ہیںجہانگیر ترین نےکہا کہ نذیرچوہان کو حکومت خود باغی کر رہی ہے میر اکوئی گروپ نہیں ہے میرے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا نذیر چوہان کی گرفتاری سے تشویش بڑھ رہی ہے پارٹی کے ساتھ ہمیشہ مخلص ہو کر چلا لیکن مجھے ٹارگٹ کیا گیا ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.