وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ مریم نواز نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوباش نوجوانوں کی گھر میں گُھس کر بیٹے کی موجودگی میں خاتوں سے زیادتی

راولپنڈی: اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر بیٹے کی موجودگی میں…

بلاول بھٹو زرداری اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں…

یہ ہے نیا پاکستان : پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

لاہور:وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں پہلی تا پانچویں…