اسلام آباد: پارلیمنٹ میں موجودہ متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلےکا اعلان کر دیا۔کہا گیا کہ 6 دسمبر 2021 کو حکومت کی جانب سے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی میں اِن کیمرہ بریفنگ دینے سے متعلق آگاہ کیا گیا مشیر ڈاکٹر معید یوسف اِن کیمرہ اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً  2000 ملازمین…

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے…