عدالت نےحکم دیا کہ قومی پرچم کےاوپر کچھ لکھا نہ جائےپرچم لہراتےاور اتارتےوقت سب کھڑے ہوکرسلامی دیں اندھیرے میں لہرایا نہ جائےزمین پر نہ گرنےدیاجائے پاؤں کےنیچے ہرگز نہ آئےایسی جگہ نہ لہرایا جائےجہاں گندا ہونے کا خدشہ ہو نذرآتش نہ کیاجائے اوراسےقبرمیں دفن نہ کیا جائےقومی پرچم کی بے حرمتی پر آئین میں 3 سال قید کی سزا مقرر ہے