قوم مری میں جانبحق ہونے والوں کے غم میں مبتلا:ن لیگ کوکرسی اقتدارکی ہوس نےبےحس بنادیا ،اس ملک کی سیاسی اشرافیہ کی بے حسی کا یہ حال ہے کہ ن لیگ نے جانبحق ہونے والوں کی پرسیاست شروع کررکھی ہے ،شریف فمیلی کی خواہشات کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ بس ہمیں عثمان اور عمران کا استعفیٰ چاہیے،مریم اورنگزیب نے شریف فیملی کی اقتدار پرخواہش کی خواہش کا ورد شروع کردیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.