امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سیٹیلائٹ تصویر جاری کردی۔ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے شمالی علاقوں میں فصلوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے  لیا ہے۔ناسا کے مطابق بھارت میں فصلوں کو لگنے والی آگ نے فضائی آلودگی کی سطح بڑھانے میں کردار ادا کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیپلزپارٹی کا کراچی میں‌ جلسے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کے موقع پر شہر قائد میں…

6 terrorists killed in South Waziristan IBO: ISPR

Six terrorists were killed during an intelligence-based operation (IBO) in Kot Azam…