ناروےکےسفیر البرٹ الساس نے چیئرمین پی ٹی اے، میجرجنرل عامر عظیم باجوہ (ریٹائرڈ) سے پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان میں آئی سی ٹی کی ترقی اور وزیر اعظم پاکستان کےڈیجیٹل پاکستان ویژن کی روشنی میں ناروے کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.