اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی اپنی ملازمہ کوجھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اپنی ملازمہ سے کہہ رہی ہیں کتنی بار تمہیں سمجھایا ہے کہ جب بجلی جھٹکے مارے تو پیچھےسے مین سوئچ آف کردیا کرو لیکن تم ہر وقت موبائل میں لگی رہتی ہو۔صارفین کیجانب سے ملے جلے تبصرے کئے جا رہے ہیں
https://www.instagram.com/p/CQvm6v0l2z_/