کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کی امریکا روانگی کے مقاصد بیان کردیے۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکا نہیں جارہے۔انہوں نے بتایا کہ بلاول کو امریکی سینیٹرز نے امریکا کے دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے ہی جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گزشتہ دو برسوں میں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا عثمان ڈار

باغی ٹی وی کے مطابق عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو…

روس، کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ لاکھوں متاثر

 روس بھر میں کورونا وائرس کے اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی…

تربیلا ڈیم کا بھر جانا زراعت اور ہائیڈل بجلی بنانے کے لیے اچھا شگون ہے وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پرکہاکہ الحمداللہ رواں سال غیر معمولی موسم…

مستونگ:سی ٹی ڈی کی کاروائی،9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،9مبینہ دہشت…