قومی احتساب بیورو کے حکام نے بھی تصدیق کردی ہے کہ نیب خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔خیبر پختونخوا حکومت سےبی آر ٹی پشاور منصوبےکا ریکارڈ مانگ لیا ہےاس کےعلاوہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پی اینڈ ڈی کونیب نے خط لکھا ہےاور بی آر ٹی منصوبے کا ریکارڈ طلب کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا…

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

xوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 15 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فی الحال دستیاب معلومات…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید…