لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 لاہورسے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی منظوری پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے دیدی ہےپاکستان تحریک انصاف کی طرف سے این اے 133 کا ٹکٹ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جمشید اقبال کو دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.