سانگھڑ:سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل کا نشانہ بن گئی،اطلاعات کے مطابق سانگھڑ میں پھرانسانیت سوز واقعہ رونما ہوا ہے
سانگھڑ اولاد نہ ہوئی تو حوا کی بیٹی ایک بار پھر تذلیل کا نشانہ بن گئی،، pic.twitter.com/qzggfJZNzK
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 30, 2021
سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں سانس نے اولاد نہ ہوبے پر بہو کے بال کاٹ کر تزلیل کا نشانہ بنانے کےساتھ ساتھ شوہر نے اپنی ماں کے کہنے پر اپنی بیوی کو طلاق دیکر گھر سے نکال دیا،
ب
بلاول بھٹوصاحب ! پہلے سانگھڑ کی یہ مظلوم بچی اپنی بے بسی اورمظلومیت کا رونا رو رہی ہے:
اور
آپ پاکستان بھرکی خواتین کوحقوق دلانے کے لیے گھرسے نکلے ہیں pic.twitter.com/ryw5qfc7Sk— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 30, 2021