مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی کھاد کا ذخیرہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ذخیرہ کی گئی کھاد قبضے میں لے لی۔کارروائی کے دوران ایک نجی گودام سے  3 ہزار یوریا کھاد کا ذخیرہ پکڑا گیا ، مقامی انتظامیہ نے گودام کو سیل کر کے کھاد اپنی تحویل میں لے لی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Polls likely in Pakistan before appointment of new Army Chief

Khawaja Asif, Pakistan’s Federal Minister of Defence, said on Wednesday that a…