سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ایونٹ آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ 4 روزہ فیسٹول میں 200 انٹرنیشنل فنکاروں نے حصہ لیا اور یہ مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا میوزک ایونٹ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.