مانسہرہ کے علاقے بٹریڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا۔لڑکے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی جس پر لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کرانے کا کہا۔یقین دہانی پر بچوں کو ثالث کے حوالے کیا تھا لیکن بیٹے اور بہو کو پھنداڈال کر قتل کردیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں جاری لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں…

Pakistan records its first death from monkeypox

The first death due to Monkeypox was reported in Pakistan, when a…

بزرگ خاتون سے پولیس کانسٹیبل کا ناروا سلوک، اہلکار خاتون کو دھکے دیتا رہا

فیصل آباد : احساس پروگرام کے تحت رقم لینے آنے والی بزرگ…

CTD kills two TTP terrorists in Rajanpur

The Counter-Terrorism Department (CTD) of Punjab police claimed on Tuesday to have…