پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگاکر3 مبینہ چوروں کو پکڑ کر الٹا لٹکا دیاگیامقامی افراد نے گھر میں گھس کر مبینہ طو ر پر گائے چرانے کی کوشش کرنیوالے تین افراد کو الٹا لٹکا دیا،واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.