محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے جمعرات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہےمغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر کی رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ,پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
