محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گاجنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا،سندھ کےساحلی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہےآزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کےساتھ بارش ,گوجرانوالہ، سیالکوٹ اورنارووال میں چند مقا مات پربارش کا امکان ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھٹو کی وادی میں کُتوں کا راج:ایک اوربے بس کو باولے کُتے نے کاٹ لیا

بھٹو کی وادی میں کُتوں کا راج:ایک اوربے بس کو باولے کُتے…

وزیر اعظم عمران خان آج سے آزادکشمیرالیکشن مہم میں حصہ لیں گے

وزیراعظم عمران خان آج یعنی ہفتے کو آزاد کشمیر کے شہر باغ…

ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو گتھم گتھا

گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں موٹرسائیکل سوارملزمان نے گھر کی…