وزارت صحت کےحکام کےمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی سفارش پر وزارت خزانہ کوخط لکھا ہےادویات کےخام مال کیلئےایل سیزنہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہےپاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کاکہنا ہےکہ بھارتی خام مال ساز کمپنیوں نےپاکستان کو ڈیفالٹ قراردےدیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے پرفیوم متعارف کرادیا

ایلون مسک نے نئی پرفیوم متعارف کردی ہے پرفیوم ان کے اپنے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر205 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے…

کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ، درسی کتب اور تمام اقسام کی اسٹیشنری مہنگی

اوپن مارکیٹ میں درسی کتب، کاپیوں، تمام اقسام کی اسٹیشنری،اسکول بیگ، یونیفارم،…