pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کر گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53 ہزار 881 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہزار 772کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 27ہزار 584 جبکہ اموات کی تعداد 25 ہزار 3ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی ڈیلٹا وائرس نےپاکستان پرجراثیمی حملہ کردیا

اسلام آباد :بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس پاکستان میں بڑی تیزی سے پھیلنے…

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز…

100 متاثر کن اور بااثر خواتین میں 3 پاکستانی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021 میں دنیا بھر…