کراچی میں آج بھی موسم گرم اورمرطوب رہےگا،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ،دن میں درجہ حررات 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گاگلگت بلتستان ،آزاد کشمیراور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے- جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا،اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواؤں،آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.