ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سےاب تک ایک ہزار 265 اموات ہوئیں 12 ہزار 577 افراد زخمی ہوئے ہیںاب تک بارشوں اور سیلاب سے 14 لاکھ 27 ہزار 39 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: سکیورٹی کے سخت انتظامات,موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے…

ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ، مجموعی تعداد 18 ہو گئی

شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق مجموعی…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

محکمہ موسمیات کی سندھ میں ستمبر کے مہینے میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہے کہ ستمبر کےمہینے میں جنوب مشرقی سندھ…