pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 33 ہزار862 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید231 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار373 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 595ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Prince Harry back in London for UK High Court fight

Prince Harry arrived at London’s High Court to attend a hearing in…

گلوکار علی ظفر بھی شعیب اختر کے حق میں بول پڑے

گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے اور قومی…

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر…