انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر آئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری نے فوری طور پر امام مسجد کو اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Passport offices to remain open on Saturday

In view of the extraordinary crowd, the Directorate General of Immigration &…

وزیراعظم سمیت دیگررہنماؤں کی جاسوسی کرنے پرخفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی جنس سینٹر (سی این آئی) پر…

امریکا کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

۔سابق امریکی صدر بل کلنٹن کےدور میں سیکریٹری خارجہ کی حیثیت سےفرائض…