عدالت نےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا تاہم عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے بری کر دیا۔اسپیشل جج سنٹرل اعجاز حسن اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوشش ہے آج سے ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوجائیں,مفتاح اسماعیل

ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…

پنجاب کابینہ کے وزرا نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے…

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…