میانمار کی فوجی عدالت نےسابق رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں تین سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہےان کی مجموعی سزا 20 سال ہو گئی ہےآنگ سان سوچی گزشتہ سال ملک میں مارشل لا کےنفاذ کےبعدسے ہی زیر حراست ہیں، ان پر نومبر 2020 کے عام انتخابات میں سازباز کا الزام تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 60 ہزار اموات ہوئیں

چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ…

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…