سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈکی تیسری سیریز’جراسک ورلڈ ڈومینین‘ ریلیزہوتےہی باکس آفس پر چھا گئی ہےیہ فلم دنیا بھرکےکئی ممالک کےسنیما گھروں میں پیش کی جارہی ہے جس نےریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جراسک ورلڈ ڈومینین نےصرف امریکہ میں ہی ریلیزکے آغاز پر 125 ملین ڈالر کا بزنس کیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.