روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم سے کم7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں عالمی ادارے کے مطابق بدھ کے روز اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا سے پانچ میل دور تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے یہ واقعہ پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

لیما: شمالی پیرو پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے…

ایشوریا اور ابھیشیک کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا عدالت پہنچ گئیں

رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب…

وہ قصبہ جہاں کے رہائشی 2 ماہ تک رات کی تاریکی کا سامنا کریں گے

ا شمالی الاسکا کا علاقہ   جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا…