نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول پر 23 روپے نقصان ہو رہا ہے، اگر قیمتیں نہیں بڑھاتےتوایک بڑےبحران کاسامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
اگر پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں تو آئی ایم ایف بھی معاہدہ نہیں کرےگا،دو بار ہم نے 30 ،30 روپے پیٹرول بڑھایاہےاگر ہم یہ چیزیں مہنگی نہیں کریںگےتو بہت نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے پیر…

چیئرمین سینیٹ نے فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظورکرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ…

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

مسافر بس اور کار آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق

شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم…